CLOSED until Tue 08:15
- Pakistani
Cafe Tea دوس
Available deals
Tea & Drinks
کڑک چائے ( Karak Chaay )
Rs. 93.50Rs. 110
آپ کے ذوق کے عین مطابق

دودھ پتی ( Doodh Patti )
Rs. 102Rs. 120
اتنی خالص جتنا ماں کا پیار

شکر والی چائے ( Shakkar wali Chaay )
Rs. 102Rs. 120
چینی منع ہے؟ کوئی بات نہیں،شکر والی بہترین چائے ہے ناں
گرین ٹی ( Green Tea )
Rs. 85Rs. 100
تازہ دم کرنے والی سبز چائے، اپنے لطیف ذائقے کے لیے مشہور۔
سونف الائچی والی چائے ( Sonf Elaichi Wali Chaay )
Rs. 102Rs. 120
خوشبودار سونف اور الائچی سے تیار کردہ چائے، ہر گھونٹ میں ذا��قہ جو روح تک اتر جائے۔
#1 most likedمنزل واٹر ( Mineral Water ) Half Litter
Rs. 59.50Rs. 70
صاف پانی، محفوظ زندگی
کولڈ ڈرنک ( Cold Drink )
Rs. 85Rs. 100
ٹھنڈا کاربونیٹیڈ مشروب، 345 ایم ایل سائز میں دستیاب ہے۔
Paratha & Snacks
آملیٹ/ فرائی انڈہ ( Omelette/ Fried Egg )
Rs. 68Rs. 80
ناشتے میں پراٹھے کے ساتھ انڈہ نہ ہو تو ناشتہ ادھورا ہے۔۔۔ مزیدار آملیٹ، ہاف فرائی اور فرائی انڈہ آپ کے ذوق کے عین مطابق
سادہ پراٹھا ( Lacha Paratha )
Rs. 85Rs. 100
معیاری آئل سے تیار کردہ سادہ پراٹھا
آلو پراٹھا ( Aalu Paratha )
Rs. 127.50Rs. 150
بھوک کا تسلی بخش علاج۔۔۔ آلو والا پراٹھا۔۔۔ بھرپور اور اکنامکل ناشتہ
چکن پراٹھا ( Chicken Paratha )
Rs. 212.50Rs. 250
مہمان آئے ہیں ؟ جلدی سے چکن پراٹھے آرڈر کریں اور مہمانوں کو ذائقے کا گرویدہ بنائیں۔
آلو چیز پراٹھا ( Aalu cheese )
Rs. 212.50Rs. 250
لذت سے معمور، آلو چیز سے بھرپور
چینی والا پراٹھا ( Meetha Paratha )
Rs. 127.50Rs. 150
کچھ میٹھا ہو جائے
چکن چیز پراٹھا ( Chicken Cheese Paratha )
Rs. 280.50Rs. 330
چیز لوورز کے لیے خاص سوغات۔۔۔ پیزا سے مزیدار، غذائیت سے بھرپور
ریگولر فرائز ( Regular Fries )
Rs. 144.50Rs. 170
کرسپی فرائز۔۔۔ بہترین ذائقہ، ہلکی پھلکی بھوک میں ہلکے پھلکے فرائز
ملائی پراٹھا ( Malai Paratha )
Rs. 153Rs. 180
روایتی کھانوں سے ہٹ کر، ملائی والا پراٹھا۔۔۔ ایک منفرد ذائقہ
شکر والا پراٹھا ( Shakkar Wala Paratha)
Rs. 127.50Rs. 150
بچپن کی حسین یادیں دہرائیں۔۔۔ شکر والا پراٹھا کھائیں
#2 most likedلارج فرائز ( Large Fries )
Rs. 212.50Rs. 250
مناسب قیمت میں لارج فرائز۔۔۔ پارٹی آن ہے۔
Special Deals
اسٹوڈنٹ ڈیل ( Student Deal )
Rs. 297.50Rs. 350
دو سادہ پراٹھے، دو چائے
بجٹ فرینڈلی ڈیل ( Budget Friendly Deal )
Rs. 255Rs. 300
ایک چکن پراٹھا، ایک چائے
اوۓ ہوئے ڈیل ( Oy Hoy Deal )
Rs. 425Rs. 500
ایک لارج فرائز، ایک آلو پراٹھا، دو چائے
دوستی پانڈا ڈیل (Dostea Panda Deal )
Rs. 442Rs. 520
ایک ریگولر فرائز، ایک آلو چیز پراٹھا، دو چائے
سچی یاری ڈیل ( Sachi Yari Deal )
Rs. 425Rs. 500
ایک آلو والا پراٹھا، ایک چکن پراٹھا، ایک پراٹھا آملیٹ
#3 most liked