
CLOSED until Thu 10:00
- Burgers
- Beverages
- Pakistani
- Western
- Paratha
Khana Express by SK
Available deals
Popular
Most ordered right now.

کڑی پکوڑہ
Rs. 339

پالک
Rs. 299

مسر چاول اور سرکے والا پیاز یا اچار پورشن
Rs. 499

لسی سیکشن
Rs. 250

کھوۓ والے لاھوری چنے
Rs. 299

Steamed Chicken Leg
Rs. 479
Free Sction راہ خدا
اس سیکشن میں غرباء ومساکین اور لوگ جو کھانے خرید نہ سکتے ہو ں کے لئے روزانہ دو کھانے فراہم کئے جائیں گے ۔ معزز کسٹمر آرڈرکے ساتھ ایک کھانا آرڈر کر سکتے ھیں۔ یاد رھے یہ یم سے دھوکہ نہیں بلکہ اللہ کریم سے خیانت ہوگی لہذا حقدار تک اس کا حق پنہچا دیں ۔ ہم پراٹھا شامی ، برگر ، مٹکا چکن ، آلو والا پراٹھا ، مٹن ۔بیف ، قوفتہ ، مسالہ کباب ، کڑھی یاکوئ بھی کھانا اپنی مرضی سے بھیجیں گے ۔۔اللہ سب کو آسانیاں عطا فرماۓ اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرماۓ ۔آمین السلام علیکم K.Sabir Khana Express by SK
مفت کھانا راہ خدا صرف ایک پورشن ایک آرڈر کے ساتھ
from Rs. 1
براہ کرم صرف ایک کھانا آرڈر کریں کیونکہ روزانہ 2 کھانے فراہم کئے جائیں گے۔۔ اگر آپ کھانا ڈونیٹ کرنا چاہتے ہیں تو سیکنڈ آپشن استعمال کریں ۔ اس میں ہم آپ کو کھانا نہیں بھیجیں گے بلکہ آپ کی طرف سے حقدار ، یا مسافر کو کھانا کھلا دیا جاۓ گا ۔۔ ان شاء اللہ

گھر کا تیار کردہ اچار
400 گھر کا تیار کردہ خاص اچار گرام
Rs. 799
روایتی ذائقے کے ساتھ تیار کردہ خصوصی اچار جو تازہ آموں اور مسالوں سے بنایا جاتا ہے۔ گھر کے ہاتھوں سے تیار یہ اچار ہر کھانے کو مزیدار بناتا ہے اور روایتی ذائقے کو برقرار رکھتا ہے۔

Breakfast ناشتہ
Sliced bread 3 slices
from Rs. 150
Fresh bread

Fried Anda
from Rs. 159
Golden fried egg cooked to perfection with crispy edges and a soft yolk served as a single portion ideal for a quick breakfast

2 Fried Eggs With 1 Pratha
from Rs. 450
Best deal

انڈہ پیاز
from Rs. 330
An egg that is cooked with onion , spices , coriender leaves and tomato very delecious

Aloo Anday Ki Bhujia
from Rs. 330
Single serving. Scrambled egg with potato, onion & spices

Vegetables Anda
from Rs. 219
Single serving. An egg with tomato, onion, coriander, green pepper & spices

Omelette Anda
from Rs. 169
Single serving. Choice black pepper or red pepper

French Toast
from Rs. 260
2 ,3 or 4 Pieces of bread on choice , dipped in egg milk, sugar & nicely cooked in fine quality ghee

Meetha Anda
from Rs. 230
A single serving of traditional Meetha Anda featuring a fluffy egg whisked with sweetened milk and sugar for a delightful breakfast treat

Best Deal Admin
Rs. 200
Only for admin

Lassi لسی
لسی سیکشن
from Rs. 250
Refreshing traditional lassi made with fresh milk and yogurt sweetened with sugar or honey. دودھ اور دھی سے بنی ہوئی روایتی لسی چینی یا شہد سے میٹھی
Popular
PARATHA SECTION پراٹھے والا
Simple Paratha
Rs. 179
Made with wheat flour & ghee of fine quality in round shape Announcement :- Mutton section coming soon

Square Paratha
Rs. 199
Made with wheat flour & inner layer is also greased with ghee of fine quality in square shape

Meetha Paratha
Rs. 279
Made with wheat flour & ghee of fine quality in round shape also with fine sugar

مولی والا پراٹھا
Rs. 269
فریش مولی کرش اور اعلی کوالٹی مسالہ جات زود ہضم اور معدہ کے لئے زبردست سردیوں کا خاص تحفہ

Aloo Wala Paratha
Rs. 249
Made with wheat flour, ghee of fine quality in round shape with potato, onion & spices

Pratha Roll
Rs. 330
A vegitable omlette rolled in a Prathaa

بیسن والا پراٹھا
from Rs. 350
Wheat flour is finely mixed with basian and a mixture of anaar Dana , onion , dhaniya , green pepper and cooked in a fine quality Ghee

Poonam Pratha 2 Pcs پونم پراٹھا
Rs. 249
Plain flour frozen pratha will be served to you after cooking

Chicken Prathaa
Rs. 400
A pratha that is embedded with chicken , also you can order for cheese Pratha as well a delecious khana express by SK receipe

لچھا پراٹھا
Rs. 250
کرسپی پراٹھا ، وٹ والا پراٹھا ،

آلو چکن والا پراٹھا
Rs. 349
نرم اور مزیدار پراٹ ھا جو آلو اور مسالے دار مرغی کے ساتھ بھرا ہوا ہے۔ ہر پراٹھا تازہ اور گرم پکایا جاتا ہے اور اسے دہی یا اچار کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے

ویجیٹیبل انڈہ پراٹھا سموسہ شکل میں
Rs. 299
نرم اور موٹا پراٹھا جو تازہ انڈے اور مسالے دار سموسہ کی شکل ہے۔ سنہری رنگ میں پکایا گیا اور مزیدار چٹنی کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے

Desi ghee دیسی گھی HEALTH CORNER
یہاں آپ کو دیسی گھی اور خالص مکھن کی ڈشز ملیں گی ۔ آپکا اعتماد ہمارا اعزاز پراٹھے ، چوپڑی روٹی سب کچھ دیسی گھی سے تیار کردہ
Choori Desi Ghee چووری دیسی گھی
from Rs. 450
Pure traditional desi ghee crafted from high quality butter. Rich golden color with authentic flavor perfect for cooking and traditional remedies. Supports digestive health and overall wellness

دیسی گھی کی چوپڑی روٹی جوٹا
Rs. 379
خالص گندم کے آٹے کی دو روٹیاں اور خال ص دیسی گھی سے چوپڑی ہوئ ۔ نہایت صحت مند کھانا

دیسی گھی والا آلو پراٹھا
Rs. 379
خالص دیسی گھی میں پکایا گیا آلو والا پراٹھا نہایت لذیز اور صحت بخش ۔۔ کھانا ایکسپریس جو نام ھے اعتماد کا ۔

سادہ پراٹھا دیسی گھی والا
Rs. 299
خالص دیسی گھی اور عمدہ گندم کا آٹا ۔ صحت اور تندرستی کا ضامن ۔

دال چنا اور چکن کباب دیسی گھی تڑکا
from Rs. 499
دیسی گھی کے تڑکے سے تیار شدہ نہایت لذیذ

Steamed Chicken Leg
Steamed Chicken Leg
from Rs. 479
Tender halal chicken leg steamed to perfection using our special recipe. Cooked without oil for a healthy nutritious meal that retains all natural flavors and moisture. Ideal for health conscious diners seeking wholesome home style cooking
Popular
Steamed Tawa Chicken Leg سٹیم لیگ توا چکن
Rs. 599
Tender steamed chicken leg cooked on a traditional tawa griddle with aromatic spices and herbs. Juicy succulent meat infused with authentic flavors served hot and fresh.

دیسی گھی کے تڑکے والا سرسوں کا ساگ اور پراٹھا
سرسوں کا ساگ تڑکے والا پورشن
from Rs. 379
صاف پانی کی سرسوں ، پالک ،مکئ کا آٹآ سبز مرچ اور دیسی گھی کے ساتھ ادرک اور لہسن کا تڑکا اٹھ اوۓ

مکئ کی روٹی
Rs. 250
مکئ کی روٹی بہترین معیار کے مکئ کے آٹے سے تیار کی گئی ہے جو نرم اور ذائقہ دار ہوتی ہے دیسی گھی کے تڑکے والے سرسوں کے ساگ اور پراٹھے کے ساتھ بہترین جوڑ ہے

مکئ کی میٹھی روٹی
Rs. 350
خالص مکئ کے آٹے اور گڑ سے تیار کردہ ایک روایتی اور مزیدار میٹھی روٹی جو گھر میں بنائی جاتی ہے اور کھانے میں بہت لذیذ ہے

ساگ اور پراٹھا مکھن کے ساتھ
from Rs. 499
ایک پراٹھا تھوڑے تڑکے والے ساگ کے ساتھ اور اوپر سے خالص مکھن

مکئ کی روٹی ساگ اور مکھن کے ساتھ
from Rs. 599
مکئ کی روٹی کو تازہ ساگ اور خالص مکھن کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔ یہ روایتی دیسی کھانا گھی کے تڑکے اور سرسوں کے ساگ کے ساتھ ملا کر ایک لذیذ اور مزیدار تجربہ فراہم کرتا ہے

چاول کے آٹے کی روٹی
Rs. 249
چاول کے آٹے سے بنی نرم اور لذیذ روٹی جو روایتی طریقے سے تیار کی جاتی ہے۔ یہ روٹی دیسی گھی کے تڑکے والے سرسوں کے ساگ اور پراٹھے کے ساتھ بہترین ہے

چاول کے آٹے کی روٹی ساگ اور مکھن کے ساتھ
from Rs. 599
چاول کے آٹے سے بنی نرم اور لذیذ روٹی جو تازہ ساگ اور خالص مکھن کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔ دیسی گھی میں تڑکا لگایا ہوا سرسوں کا ساگ اس کھانے کو مزیدار بناتا ہے۔

Beef Section
اس سیکشن میں آپ کو بیف کی مختلف ڈشز فراہم کی جائیں گی ۔ سو فی صد حلال جانور گاۓ ، یا بھینس کا گوشت یا قیمہ اور اس کی مختلف ڈشز ۔۔ کھانا ایکسپریس ریسیپی کے ساتھ
Beef Masala Boti (Boneless)
from Rs. 499
حلال بیف ران کا بون لیس گوشت اور کھانا ایکسپریس ریسیپی ، بہترین ذائقہ ۔ لذیذ ۔

بیف آلو قیمہ پورشن
from Rs. 550
حلال بیف قیمہ کے ساتھ نرم آلو کا لذیذ امتزاج روایتی مسالوں میں پکایا ہوا

Khana Express Cuisine سالن والا
انڈہ چکن قیمہ کٹاکٹ
from Rs. 499
نہایت عمدہ جیسے مغز کا ذائقہ چکن قیمہ انڈہ کٹا کٹ

انڈہ مسالہ
from Rs. 250
ابلا ہو انڈہ اور مسالہ کری

زیرے والے آلو پورشن
from Rs. 279
گرمیوں کی سوغات

پالک
from Rs. 299
پالک جو گھی,دھی اور دیسی گھی کی بھنائ سے تیار شدہ اور گھریلو آرگینک مسالہ جات
Popular
دال چنا
from Rs. 299
بہترین اور مزیدار

حلیم پورشن
from Rs. 320
دال چنا ،دال مونگ دال ماش جو کا دلیہ چاول چکن اور کھانا ایکسپریس ریسیپی

کڑی پکوڑہ
from Rs. 339
-Cooked in mud pot Announcement :- Mutton section coming soon
Popular
مرغ چنے
from Rs. 350
سفید چنے ، بہترین کھانا ایکسپریس مسالہ جات اور سیکریٹ ریسیپی, چکن بوٹی کٹ ۔۔ ہائ کوالٹی آئل نہایت مزیدار

Chicken Karrahi چکن کڑاہی
from Rs. 349
حلال چکن بوٹی کٹ پیس اور گریوی ۔۔ اعلی کوالٹی آئل اور مسالہ جات اوربکھانا ایکسپریس ریسیپی Two pieces of chicken boti cut and Thick gravey and khana express recipe .

Tawa Chicken Boti
from Rs. 399
Serves 1-Boneless chicken boti , cooked in Tawa and used secrete recipe of Khana Express by SK Announcement :- Mutton section coming soon

دال ماش اور اچار
from Rs. 349
نہایت اعلی اور لذیذ

اچاری چکن اور گریوی
from Rs. 399
حلال بوٹی کٹ چکن کلونجی میتھی دانہ سونف خشک دھنیا اور سرخ مرچ کے ساتھ کھانا ایکسپریس کی خصوصی ریسیپی میں تیار کیا گیا بہت ہی لذیذ اور مزیدار

Chicken Qofta Salan
from Rs. 320
Serves 1-Good chicken minced made Qofta 2 PCs

Kabab Masala
from Rs. 399
دو عدد چکن کباب اور مسالہ کری نہایت عمدہ اور لذیذ

Aaloo Goshat (Chicken)
from Rs. 349
Serves 1-Clean and nice chicken boti cut with aaloo and curry .. Delecious one

چکن کباب کڑاہی
from Rs. 399
Two home made chicken chest made kebaab nicely cooked with khana express recipe as karrahi

Lemon Pepper Chicken
from Rs. 700
Chicken nicely cooked with black pepper and lemon and yogart Coming soon

Raj Ma White Beans راج ما سفید لوبیہ
from Rs. 300
Aromatic white beans cooked with fragrant spices in a traditional slow-cooked style. A hearty and flavorful dish that brings authentic taste to your table.

چنے والا
کھوۓ والے لاھوری چنے
from Rs. 299
سفید چنے ،دودھ ،کالی مرچ ،پیاز،کھتائ بادیاں ، چھوٹی الائچی ، موٹی الئچی ، دادڑ مرچ، تیز پتہ ، ہلدی ،�� ہمالیہ سالٹ ،،آئل مزیدار اور لذیذ
Popular
کالی مرچ والے سپیشل چنے
from Rs. 299
سفید چنے ، کالی مرچ اور کھانا ایکسپریس ریسیپی

کالے چنے سالن
from Rs. 299
کالے چنے کا شوربہ پیشاب آور اور قبض کشا ہے۔ پھیپھڑوں کیلئے مفید غذا ہے ۔ سانس کے مریضوں کے لیے بہترین دوا ہے ۔ آواز کو صاف کرتا ہے۔ نزلے زکام ۔ معدے کی تمام تکالیف پھوڑے پھنسیوں اور کوڑھ کی بیماریاں دور کرتے ہیں ۔ چنا! خون کو صاف کرتا ہے اور اس کے کھانے سے چہرے کا رنگ نکھرتا ہے بدن کو گندے اور فاسدمادوں سے پاک کر��ا ھے۔ کمزور مردوں کیلئے طاقت کا خزانہ ہے۔

Rice Section. چاول
چاول
سفید چاول / white rice پورشن
from Rs. 299
سفید چاول بہترین

متنجن پورشن
from Rs. 349
پستہ بادام کاجو گری سونگی مربہ اسرفی چاندی ورق بہت ہی اعلی اور لذیذ

Gurr Walay Chawal
from Rs. 349
Fine quality rice cooked in fine quality Gurr

سفید چنے والے چاول پورشن
from Rs. 450
White maize rice

کڑی پکوڑہ اور سفید چاول پورشن
from Rs. 499
کڑی چاول

مسر چاول اور سرکے والا پیاز یا اچار پورشن
from Rs. 499
Fragrant masoor rice served with tangy vinegar-infused onions creating a delightful balance of flavors. A traditional rice dish that pairs perfectly with any meal.
Popular
کالے چنے سفید چاول اور سرکے والا پ یاز یا اچار پورشن
from Rs. 499
کالے چنے اور سفید چاول کے ساتھ سرکے والا پیاز کا ذائقہ دار امتزاج ایک روایتی اور مزیدار پورشن

سفید چاول سفید چنے اور سرکے والا پیاز یا اچار پورشن
from Rs. 499
سفید چاول اور سفید چنے کا لذیذ امتزاج اچار اور سرکے والے پیاز کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے

پالک گوشت(چکن) اور سفید چاول پورشن
from Rs. 600
پالک گوشت میں نرم چکن کے ٹکڑے پالک کی سبزی کے ساتھ ملائے جاتے ہیں اور سفید چاول کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے ایک مزیدار اور صحت بخش کھانا

Sides & Add Ons
Single serving
Aloo Wali Tikki
from Rs. 149
Served fresh

آلو چکن کٹلس
from Rs. 199
Crispy golden potato and chicken cutlets seasoned with aromatic spices served hot as the perfect accompaniment to any meal

کالی مرچ سے بنی آلو والی ٹکی
Rs. 149
Aaloo wali Tikki Black peper

Ghar Ka Achar
Rs. 129
Home made pure

گھر کی روٹی 5 عدد
Rs. 450
Remember Hotweather , and gas load shedding .Five freshly made home-style rotis prepared daily. Best served in the evening with your favorite curries and dishes

Roghni Naan
Rs. 89
Served fresh

Garlic Mayo Sauce
Rs. 99
Served fresh

گھر کا خالص مکھن
Rs. 179
خالص دودھ کی بالائ کے دہی سے تیار شدہ صحت کے لئے مفید آپ کو رکھے صحت مند ، تندرست و توانا

Boiled Egg
Rs. 130
An egg that is full boiled

تازہ سلاد
Rs. 139
کھیرا ، پیاز ،ٹماٹر، ،پودینہ ،سبز مرچ ، لیموں ، بند گوبھی ۔۔

Shami Kabab
from Rs. 159
Served fresh Announcement :- Mutton section coming soon
Ghar Ki Roti
Rs. 79
Flat round cooked bread made with whole wheat flour
Raita
Rs. 120
Asian cuisine made of plain yogurt together with white zeera or mint
Frozen Food
فروزن آلو والے رول 6 عدد
Rs. 260
بہترین کوالٹی آلو ، عمدہ مسالہ جات اور میدہ سے تیار شدہ

Fried Chicken Qofta
from Rs. 550
Premium quality chicken kofta seasoned with aromatic natural spices and herbs. Carefully crafted for authentic taste and perfect texture in every bite

Shami Kebaab Frozen
from Rs. 550
Chicken Shami kebaab Frozen

Big Deals & Discounts
چکن قوفتہ سالن اور دو روٹیاں ڈیل
from Rs. 499
Best deal

Special Deal Pratha Shami
Rs. 250
Paratha, shami

Drinks And Shakes
Mint Margarita
Rs. 299
Mint , black salt , lemon juice , lemon pulp , sugar , hamalian salt , any fizzy drink , ice cubes .. گرمی کا توڑ نہ پڑیں پیٹ میں مروڑ

Offer Of The Day
حلیم اور اچاری چکن 3 روٹیاں یا 3 نان
from Rs. 899
آفر آف دی ڈے

مرغ چنے ، حلیم اور 3 روٹیاں یا نان
from Rs. 899
بہترین ڈیل

Milk & Tea & Coffee & Kehwa (قہوہ)
Karak Chai
from Rs. 170
Served fresh

دودھ پتی
from Rs. 250
Milk and Tea leave and sugar

Sugar Free Karrak Chai
from Rs. 170
چینی کے بغیر چاۓ

Black Coffee With Lemon
from Rs. 299
High quality coffee served with lemon Black coffee can potentially aid in weight loss by suppressing appetite, slightly boosting metabolism due to caffeine, and containing chlorogenic acid which may help regulate blood sugar levels, potentially leading to reduced calorie intake and improved weight management;

Gurr Wali Chai . گڑ والی چاۓ
from Rs. 299
گلے کہ خر اش ، نزلہ ، زکام فلو ، اور سموگ کے تدارک کے لئے انتہائ موثر

Pure Milk (Boiled)ابلا ہوا خالص دودھ
from Rs. 330
بہترین دودھ ، صاف اور لذیذ ۔ اچھے طریقے سے ابالا گیا ھے ۔

قہوہ جات
from Rs. 250
لونگ،دار چینی،ادرک ،زیرہ،اجوائن،پودینہ،خطائ بادیاں ،چھوٹی الائچی،تیز پتا ،سونف ،ملٹھی اور بہت سے خالص مسالہ جات سے تیار کیا جاتا ھے

کشمیری چاۓ یا گلابی چاۓ
from Rs. 250
A traditional aromatic brew combining fragrant tea leaves with warm milk and delicate floral notes creating a soothing beverage perfect for any time of day

چٹ پٹے لوبیا چنے
آلو لوبیا چنا چاٹ
from Rs. 350
پیاز ، ٹماٹر ،سبز مرچ ، سفید چنے ، دیسی لوبیا ، املی کی کھٹائ اور کھانا ایکسپریس مسالہب

سموسے پکوڑے اور سپرنگ رول
Single serving
ون بائٹ آلو والی سموسی 6 عدد
from Rs. 249
کراچی سموسی ، kids samosi , crispy crunchy

Potato Roll 4 Pcs
from Rs. 249
Crispy golden potato rolls with a delightful blend of spiced mashed potatoes wrapped in a thin pastry shell and fried to perfection. Served as a set of four pieces, these rolls offer a satisfying crunch with every bite.

French Frize
Rs. 249
The crispy tempura coated best quality product frize

Chicken Nuggets - چکن نگٹس
from Rs. 349
Best quality Halal chicken nuggets

Crispy Pakora Portion
from Rs. 289
Fried in mustered oil خالص سرسوں کے تیل میں تلے ہوۓ پکوڑے

Aaloo Kay Pakorray . آلو کے قتلے
from Rs. 289
عمدہ کوالٹی کے گول ، بیضوی کٹے ہوۓ آلو ۔ خالص بیسن زیرہ د خالص سرسوں کے ےیل میں تیار شدہ

Sweet Dish & Deserts
Sweet dishes will be available in this category all Home made
دودھ والی سویاں پورشن
from Rs. 350
دودھ ، سویاں،بادام ،الائچی ،بالائ،چینی

Small Bee Honey
Single serving
Small Bee Honey چھوٹی مکھی کا شہد
from Rs. 750
Good

Shami Naan Deals
Shami Naan Deal
Rs. 279
Single serving. Roghni naan, shami & raita

Burgers Sandwitch Fries Section
Shami Burger
from Rs. 280
Chicken shami embedded in a burger , stuffed a piece of tomato, onion & sauces

Chicken Shami Sandwich
from Rs. 249
Bread chicken shami katchup maynies

Grilled Chicken Shami Sandwitch
from Rs. 249
Delecious chicken shami that is embedded in bread mounted with sauces and grilled very tasty

Zingratha
from Rs. 300
Ponam pratha and chicken pop corn with gurcin cucumber cabbage and Bar B Q sauce

Chicken Patty Burger
from Rs. 349
A chicken petty inside a burger served with sauces

Beverages
Single serving
7up zero
Rs. 140
Refreshing crisp lemon lime flavored beverage with zero sugar and zero calories Perfect for those seeking a light and guilt free drink option

Cutlery
Single serving
Disposable Spoon
Rs. 7
Extra

Disposable Plate
Rs. 15
Extra

Solo Meal 1 Person
اس میں ون پرسن میل ڈیل آفر کی جارہی ھے
سولو میل لاہوری چنے اور پراٹھا
from Rs. 399
سولو میل لاہوری چنے اور پراٹھا ایک روایتی اور مزیدار کھانا ہے جو خصوصی طور پر ایک فرد کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ نرم اور موٹے پراٹھے کے ساتھ مسالہ دار چنے کا شاندار امتزاج آپ کو لاہور کا حقیقی ذائقہ دے گا۔

انڈہ پیاز اور پراٹھا سولو میل
from Rs. 499
ایک لذیذ سولو میل جس میں نرم اور مزیدار انڈہ پیاز کے ساتھ ملایا گیا ہے اور گرم تیل میں تلے ہوئے خستہ پراٹھے کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔ یہ روایتی پاکستانی ناشتے کا بہترین امتزاج ہے جو صرف ایک شخص کے لیے موزوں ہے

سولومیل کڑی پکوڑہ اور روٹی
from Rs. 399
سولومیل میں لذیذ کڑھی پکوڑہ کے ساتھ نرم اور گرم روٹی شامل ہے جو روایتی ذائقے اور گھریلو پکوانے کا احساس دیتا ہے ایک مکمل اور مطمئن کھانے کی تجربہ

سولو میل پالک اور روٹی
from Rs. 399
ایک شخص کے لیے مثالی سولو میل جس میں تازہ پالک اور نرم روٹی شامل ہے۔ یہ غذائیت سے بھرپور کھانا جلدی تیار ہوتا ہے اور صحت مند کھانے کے لیے بہترین ہے۔

سولو میل سرسوں کا ساگ اور پراٹھا
from Rs. 449
سولو میل میں سرسوں کا ساگ اور مکھن والا پراٹھا ایک لذیذ کھانا ہے جو روایتی ذائقوں سے بھرپور ہے۔ نرم اور موٹا پراٹھا تازہ سرسوں کے ساگ کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے جو مسالوں اور دیسی گھی کے تڑکےسے تیار ہوتا ہے۔
